Finance Minister Abdul Hafeez Shaikh Exclusive Interview on PTV News (12.05.19)

0
382

Advisor to Prime Minister Imran Khan on Finance, Revenue, and Economic Affairs Abdul Hafeez Shaikh Exclusive Interview on PTV News (12.05.19)
#PTI#Pakistan

The government of Pakistan and IMF have reached a staff-level agreement on key components of an economic reform package. This is a 39-month facility for about USD 6 Billion.

پاکستان اور IMF کے درمیانی مالیاتی ریفارمز کا معاہدہ طے پا گیا اس معاہدے کے تحت پاکستان اپنے مالیاتی نظام میں قرض اور فضول خرچی پر انحصار کم کر کے اپنے ریونیو کے حساب سے اخراجات کرے گا اور ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ کرے گا معاہدے کے تحت پاکستان کو فوری طور پر اپنے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے 3 سال میں IMF سے 6 ارب ڈالر ملیں گے اس معاہدے سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اور کریڈبیلٹی بڑھے گی اور یہ تاثر زائل ہو گا کہ پاکستانی حکومت اپنا مالیاتی سسٹم ٹھیک کرنے کی بجائے صرف قرضوں پر عیاشی کر رہی ہے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اس پروگرام سے پہلے ہی مالیاتی ریفارمز کا عمل شروع کر رکھا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here